اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈالر کو پر لگ گئے،رویپہ قدر کھونے لگا،ڈالر10 پیسے اضافے کےساتھ224 روپے 50کا ہوگیا ۔پیر کو کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 224 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔