اہم خبریں

اسلام آبا میں امریکی سفارت خانے عملے پر حملے کا خدشہ ،ریڈالرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد میں اپنے عملے پر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ پیر کو امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ چھٹیوں کے دوران نجی ہوٹل میں امریکی شہریوں پر حملہ ہوسکتا ہے،دہشت گردی کے ہونے والے واقعات کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]

فیصل آباد، دم گھٹنے سے کمرے میں سوئے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ،ایک کی حالت تشویشناک

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں دم گھٹنے سے کمرے میں سوئے 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ساتھی کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دم گھٹنے سے ہلاک تمام افراد بیکری ملازم اور کرائے کے مکان پر رہائش پذیر تھے، مرنے والوں کے ایک ساتھی کی حالت تشویشناک ہے جسے اسپتال […]

چین میں کرونا نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا، ایک صوبے میں یومیہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ تک جا پہنچی،دنیا خطرے میں آگئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک ) چین میں زیرو کورونا ٹالیرنس پالیسی کے باوجود مہلک وائرس کی نئی لہر انتہائی تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے۔صنعتی صوبے ژجیانگ میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس تعداد کے دگنا ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔شنگھائی کے نزدیک واقع صوبے ژجیانگ میں کورونا کیسز […]

کوئٹہ دہشت گردی کی زد میں، یکے بعد دیگرے تین دستی بم حملے، 15 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ( نیوز ڈیسک ) کوئٹہ میں دہشت گردی نے سر اٹھانا شروع کر دیا،یکے بعد دیگرے تین مختلف جگہوں پر دستی بم حملوں میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ سبزل روڈ پر دستی بم دھماکے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔سیٹلائٹ ٹاؤن کےعلاقےچالوباوڑی میں پولیس چوکی پر دستی بم کے […]

تنخواہ دینے کے پیسے نہیں، ممبروں کی منڈی لگی ہے ، وزراء کی تعداد 77 ہے، 22 بےمحکمہ ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک  ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عمران کے فیصلوں کو عوام میں پذیرائی ملتی ہے اور PDM کو رسوائی، بلاول FATF کے اجلاس سے بائیکاٹ کر گئے تھے اور وہ کہتا ہے […]

گیس کی لوڈشیڈنگ ،چو لہے ٹھنڈے،خواتین سراپا احتجاج بن گئیں

اسلام آباد،راولپنڈی ،کراچی، لاہور، ملتان(نیوز ڈیسک )ملک بھر سمیت اسلام آباد،راولپنڈی ،کراچی، لاہور، ملتان میں گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی،ٹھنڈ آتے ہی گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ صبح کا ناشتہ،دوپہر کا کھان اور شام کا کھانا چو لہوں پر پکانا محال ہو گیا،خواتین حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئیں،مختلف […]

نیپال ، کمیونسٹ رہنما پشپا کمال ڈاہل المعروف ‘پرچنڈا’ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوگئے

کھٹمنڈو( نیوز ڈیسک)نیپال میں ایک بار پھر باغی کمیونسٹ رہنما پشپا کمال ڈاہل المعروف ‘پرچنڈا’ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوگئے وہ اس سے قبل 2008 اور 2017 میں بھی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔طویل مشاورت کے بعد نام فائنل ہونے پر صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے آئین کے آرٹیکل 76 کی شق 2 کے تحت […]

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈزون سمیت شہر کےداخلی وخارجی راستوں پرچیکنگ بڑھادی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی دارلحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے،جس کے باعث ریڈزون سمیت شہر کےداخلی وخارجی راستوں پرچیکنگ بڑھادی گئی ہے۔ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی سے متعلق 15 پر اطلاع دیں ، کیپٹل پولیس شہر میں امن وامان کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق شہری دوران سفراپنے ضروری شناختی […]

ملک بھرمیں قائداعظم کا 146واں یوم ولادت ملی جوش وجذبہ کےساتھ منایاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں قوم نے 25 دسمبر (اتوار) کو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائشں انتہائی جوش و خروش اورجذبے کے ساتھ منایا۔ دن کا آغاز پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائوں سے ہوا جب کہ ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی اہم […]

الیکشن کرا بھی لیں تو پاکستان ترقی نہیں کر سکتا،جاوید لطیف کاعمران خان کیسز میں نئے ثبوت سامنے آنے کا دعویٰ

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک ) ہمارے حق میں کوئی فیصلہ آتا ہے تو این آر او کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔ عمران خان کیسز میں نئے ثبوت سامنے آئے ہیں، ریاست کے لیے خاموش ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اینڈ […]