اہم خبریں

فواد چوہدری اپنے گھر اورضلع کی خبر بھی رکھیں،انکے بھائی ن لیگ میں شامل ہو چکے ہیں، طارق فضل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ فواد چوہدری کے بھائی جو رکن قومی اسمبلی بھی ہیں ،پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہو چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے فواد چوہدری کو اپنے ضلع اور گھر کی خبر لینے کا بھی […]

نوشہرہ ،گیس سلنڈر دھماکا، تین افراد جاں بحق، 4 زخمی ،گھرمکمل منہدم ہوگیا

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) نوشہرہ کی تحصیل پبی واپڈا کالونی سیکٹر کےرہائشی گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئےہو گئے جبکہ دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔جمعرات کو نوشہرہ کی تحصیل پبی واپڈا کالونی سیکٹر کےرہائشی گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ،دھماکہ […]

وفاقی دارلحکومت میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر عارضی طور پر چیک پوسٹس قائم کر دی گئیں

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک)ریڈ زون کے داخلی راستوں کی سیف سٹی کیمروں سے ریکارڈنگ کی جائے گی جبکہ میٹرو سروس کے مسافروں کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی جبکہ اسلام آباد میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 25 مختلف مقامات پر عارضی چیک پوسٹس قائم کر دی گئیں۔ پولیس کے مطابق شہریوں سے گزارش ہے […]

اہم خبر۔۔۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔ حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل جہانگیرجدون اور سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، […]

ملک، عوام اور جمہوریت کے لئے تاریخی خدمات پر محترمہ ب نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شہبا ز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 27 دسمبر 2007 عوام کی محبوب رہنما کی شہادت کا ناقابل فراموش دن ہے ،ملک، عوام اور جمہوریت کے لئے محترمہ بے نظیر بھٹو کی تاریخی خدمات پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،محترمہ بے نظیر بھٹو جمہوری وسیاسی جدوجہد کی روشن علامت ہیں […]

نواز شریف نے وطن واپس آنے کی دو شرطیں رکھی ہیں۔۔۔اہم سیا سی رہنما نےنواز شریف کی وطن واپسی کے حوالےسے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔نواز شریف نے وطن واپس آنے کی دو شرطیں رکھی ہیں،پہلا شرط لیول پلیئنگ فیلڈ دیں اور دوسری عمران خان کو نااہل کریں۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

قومی سلامتی کو زرداری کے سیاسی نابالغ بیٹے پر چھوڑنا ایک مجرمانہ حماقت ہے: عمران خان کی بلاول بھٹو پر تنقید

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ قومی سلامتی کو زرداری کے سیاسی نابالغ فرزند کے رحم و کرم پر چھوڑنا مجرمانہ حماقت ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زير صدارت اجلاس ہوا جس میں اراکین کے استعفوں کی تصدیق کے اعلان کے بعد اسپیکر کی بیرونِ ملک دورے پر روانگی […]

عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ ووٹ گھڑی بیچنے والوں کو دیں گے یاخدمت کرنے والوں کودیں گے،وزیراعظم

ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ملک کیلئے فتنہ اور ناسور ہے اسے کچل دیا جائے گا، گھڑی چور نے ملک کو دنیا میں بدنام کیا، معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا اور دوست ممالک سے تعلقات خراب کئے، خیبرپختونخوا میں سیلاب سے تباہی سابق حکومت کی غلط منصوبہ […]

عمران خان پر حملہ کرنیوالے ایک سے زائد افراد تھے، حملہ آور کو باقاعدہ تربیت دی گئی: عمر چیمہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)مشیر داخلہ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو باقاعدہ تربیت دی گئی تھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا ملزم نوید تربیت یافتہ حملہ آور ہے اور عمران خان پر […]

سردی کی شدت میں اضافہ ،پاکستان کے چاروں صوبے دھند کی لپیٹ میں،موٹروے ایم مختلف مقامات بند

لاہور(نیوز ڈیسک) سردی کی شدت میں اضافہ ،پاکستان کے چاروں صوبے سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ صفر ہوگئی۔دھندکے باعث موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔پیر کو موٹروے پولیس ترجمان کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم […]