وزیراعظم کازرداری، فضل الرحمان سے رابطہ،اتحادیوں کا اجلاس جلد بلانے،پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کیلئے رابطے تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پنجاب کی صورتِ حال کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے اوراتحادیوں کا اجلاس جلد بلانے اور اعتماد کے ووٹ کیلئے رابطے مزید تیز کرنے کے […]
عمران خان منفی پروپیگنڈے سے ملک کو معاشی، سیاسی اور خارجی لحاظ سے نقصان پہنچا رہے ہیں، وفاقی وزیر خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نےکہا ہے کہ عمران خان اور ان کے رفیق کار منفی پروپیگنڈے سے حکومت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں مگر وہ اپنی کوششوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ اتوار کے روزاپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان غلط بیانی سے کام لے […]
کراچی میں مقیم پٹھانوں اور بنگالیوں کا مسئلہ حل کرنے کی بھر پور کوشش کرونگا،امیر مقام

کراچی(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور اور قومی ورثہ ثقافت انجینئر امیر مقام نے ویڈیو لنک پر کراچی کیماڑی میں عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کے مسائل کا بخوبی احساس ہے بہت جلد وزیراعظم پاکستان سے صاف پینے کے پانی کے منصوبے کے حوالے […]
سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے نیا پنڈوڑہ باکس کھول دیا

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) جام کمال نے کہا کہ بلوچستان میں سیکرٹریٹ میں نائب قاصد اور ڈرائیورز کے عہدے کے لیے 15 لاکھ اور اسٹینوگرافر کی پوسٹ کے لیے 40 لاکھ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جبکہ سابق وزیراعلیٰ جا نے عبدالقدوس بزنجو حکومت پر آسامیاں فروخت کرنے کا الزام عائد کردیا۔
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ کل ہوگا،پاکستان نے پلیئنگ الیون فائنل کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)عبوری سلیکشن کمیٹی اور کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون فائنل کر لی۔بابر اعظم، امام الحق ،عبداللہ شفیق، شان مسعود، سعود شکیل پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے۔ سرفراز احمد، سلمان علی آغا، حسن علی، میر حمزہ اور ابرار احمد بھی شامل ہوں گے۔حسن علی ٹیم کا حصہ ہوں گے […]
حیدرآبادمیں ٹریفک حادثہ، 2 خواتین جاں بحق،10 افراد زخمی

حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیدرآباد میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل شاہ کریم بلڑی کے قریب ٹریکٹر کی گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں حاثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی 3 خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔حکام کے مطابق حادثے میں زخمی افراد کو علاج کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا […]
ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، پیر سے بقایاجات کی ادائیگی کا کام شروع

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، کرکٹرز کو بقایاجات کی ادائیگی کا کام کل شروع ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے بقایاجات کی ادائیگی ترجیحی بنیادوں پر دینے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]
امریکی پولیس اہلکاروں پر ”مشاٹے“ سے حملہ،دو اہلکار زخمی، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک ) نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں نیو ائیر کی تقریبات کے دوران تین پولیس اہلکاروں پر مشاٹےسے حملے کیا،یہ مشاٹا ایک لمبت چھرے کی مانند ہو تا ہے، نیوز کانفرنس میں حکام نے بتایا کہ ای ٹی ویسٹ کی 52 ویں سٹریٹ اور 8 ویں ایونیو میں ہائی سکیورٹی زون کے بالکل […]
عوامی فیصلوں کی بالادستی سے ہی ملک میں حقیقی جمہوریت قائم ہوسکتی ہے،میاں جاوید لطیف

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک )ن لیگ کے مرکزی نائب صدر وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نیا سال نواز شریف کی وطن واپسی کا سال اور عمران خان کی قومی سیاست سے رخصتی کا سال ثابت ہوگا، اب سیاسی حالات تیزی کے ساتھ تبدیل ہورہے ہیں، عوامی فیصلوں کی بالادستی سے ہی ملک میں حقیقی […]
پاکستان کی معیشت کو اس نہج پر لا کھڑاکرنے والی جماعت تحریک انصاف ہے، کائرہ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نےکہا ہے کہ ہماری حکومت ملکی ترقی کی طرف گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان نہ صرف معیشت بلکہ پاکستان کے اندرونی و بیرونی بحران پر بھی قابو پانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ نندووال، لالہ […]