اہم خبریں

حیدرآبادمیں ٹریفک حادثہ، 2 خواتین جاں بحق،10 افراد زخمی

حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیدرآباد میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل شاہ کریم بلڑی کے قریب ٹریکٹر کی گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں حاثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی 3 خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔حکام کے مطابق حادثے میں زخمی افراد کو علاج کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 3خواتین کی حالت تشویش ناک ہے۔

متعلقہ خبریں