راہول ڈریوڈ کو کوچنگ،روہت شرما کو کپتانی سے نہیں ہٹایا جارہا، بھارتی میڈیا

نئی دہلی ( نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے کہاہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما کو ان کے عہدوں سے نہیں ہٹایا جارہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے جائزہ اجلاس میں بورڈ کے عہدیدار، سلیکٹرز کے علاوہ کوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما نے شرکت کی۔اجلاس میں ورک […]
سال 2022ء کےدوران صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی فعال قیادت میں ایوان صدر کے اقدامات اوردیگرتعمیری و مثبت سرگرمیوں پرمحیط سپیشل ڈاکومینٹری کا اجراء

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سال 2022ء کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی فعال قیادت میں ایوان صدر کے اقدامات اور دیگر تعمیری و مثبت سرگرمیوں پر محیط سپیشل ڈاکومینٹری کا اجراء کیا گیا ہے جس میں چھاتی کے کینسر سے تحفظ، معذوری، ذہنی و نفسیاتی صحت، خواتین کے حقوق اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کے […]
موٹروے پر واش روم فیس میں 50 فیصد سے زائد اضافہ،مسافروں کاذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) موٹروے ایم ون پر مسافروں کیلئے کھانے پینے کی اشیاءکے من مانے ریٹ مقرر کرنے کے بعد واش روم استعمال کرنے کی فیس میں بھی پچاس فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیا ہے۔جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔اسلام آباد پشاور موٹروے(ایم ون )کے سروس ایریاز پر کھانے پینے کی […]
ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

دبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ کے بعد ان کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہیں شروع ہوگئیں۔ 2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں کی طرف سے ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ […]
چین، ہوا سے بجلی کے ایک بڑے منصوبے کا آغاز

شین یانگ (نیوز ڈیسک) چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ میں ساحلی ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا ایک بڑا منصوبہ قومی گرڈ سے منسلک ہوگیا ہے اور ہفتہ کے روز سے اس نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے۔ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا یہ 4 لاکھ کلو واٹ منصوبہ ہر سال 1.13 ارب کلو […]
اسحاق ڈار ڈالر کو تو نیچے نہ لا سکے معیشت کو ضرور زیر زمین لے گئے ہیں ‘ جمشید چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات 118 سے 73 ڈالر پر آ چکی ہیں لیکن لٹیروں کی حکومت نے ریلیف عوام کو منتقل نہیں کیا ، لوٹ مار ایسوسی ایشن لیوی کے ذریعے […]
نئے سال کا پہلا دن، پرانا سال پریشانی میں گزرا،گورنر سندھ

لاہور(نیوز ڈیسک )گورنر سندھ نے کہا ہے کہ حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر شکرانے کی حاضری دینے آیا اور یہاں آکر جو دل کو سکون ملا اُسے بیان نہیں کرسکتا، داتا دربار پر پاکستان، صوبے اور شہر کے لیے دعا کی۔داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
ن لیگ کی سابق رکن اسمبلی اور کلثوم نواز کی قریبی ساتھی انتقال کرگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب اسمبلی نسرین نواز طویل علالت کے بعد لاہور کے شیخ زید اسپتال میں انتقال کرگئیں۔مسلم لیگ ن کے ترجمان، پارٹی رہنماؤں اور صدر نے نسرین نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کو خراج تحسین پیش کیا۔ ترجمان […]
بینک 2 جنوری کو لین دین کے لئے بند رہیں گے

پشاور(نیوز ڈیسک)بینک 2 جنوری 2023کو لین دین کے لئے بند رہیں گے، ملازمین کو تنخواہوں او رپنشن کی ادائیگی منگل کے روز سے شروع کر دی جائیگی اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج پیر 2 جنوری 2023 کو ”بینک تعطیل” کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہذا، تمام بینک/ ترقیاتی […]
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں زیر غور آنے والی تجاویز پر اہم فیصلے متوقع ہیں،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عسکری اور سول حکام شرکت کریں گے،حساس اداروں کے حکام ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دینگے، قومی سلامتی کمیٹی […]