لاہور میں پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر کریک ڈاؤن،301 افراد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، آتش بازی اور شراب نوشی کے الزام میں 301 افراد گرفتار کرلیاجبکہ سنیبپ چیکنگ کے دوران قانون شکنی پر 60 سے زائد موٹر سائیکلز مختلف تھانوں میں بند کی گئیں۔ ملزمان کے قبضے سے 101 پسٹل، 07 بندوقیں، 13رائفلز، ہزاروں کی تعداد میں گولیاں […]
وفاقی وزیر برائے موحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کاخانپور، جولیاں اوراسٹوپہ کا دورہ

ہری پور (نیوزڈیسک )وفاقی وزیر برائے موحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے خانپور، جولیاں اسٹوپہ کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق شیری رحمان ہری پور کی تحصیل خانپور کے علاقہ جولیاں گئیں اور اسٹوپہ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر فیلڈ آفسیر آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ سید گل کیلاش اور سائیڈ انچارج راجہ عدنان نے وفاقی وزیر شیر […]
افغا نستا ن ،کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکہ، 10 افراد ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 8 دیگر شدید زخمی ہوگئے،یہ دھماکہ بدھ کے روز شمالی صوبہ تخار کے صدر مقام تالقان شہر میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار افراد کے زخمی ہونے کے تین دن بعد ہوا ہے۔ تخار […]
کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ 95 برس کی عمر میں چل بسے

ویٹیکن(نیوز ڈیسک ) کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ 95 برس کی عمر میں چل بسے۔ کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ ویٹیکن میں اپنی رہائش گاہ میں وفات پا گئے۔سابق پوپ کافی عرصے سے علیل تھے۔پوپ بینیڈکٹ نے اپنے آخری برس ویٹیکن کے اندر ایک خانقاہ میں گزارے۔ بدھ کو پوپ فرانسس […]
ایک سال میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 214 بے گناہ کشمیری شہید

سرینگر (نیوز ڈیسک) 2022 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں ایک خاتون اور پانچ کمسن بچوں سمیت 214 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2022 میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں میں سے 57 […]
پاکستانی ہندوؤں کی استھیوں کو گنگا میں بہانے کیلئے لواحقین کو بھارتی ویزے جاری کرنے کا عندیہ

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کی جانب سے اسپانسر شپ کی شرط پر نظر ثانی کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ کراچی کے مندروں اور شمشان گھاٹ میں رکھی پاکستانی ہندوؤں کی 426 استھیوں کو لواحقین کے ہمراہ ہریدوار گنگا(بھارت)میں بہانے کی امید بندھ گئی۔تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے جیتے جی تو پاکستانی ہندو یاتریوں کو بھارت میں […]
بلوچستان حکومت کے گندم کے ذخائر ختم، 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) کوئٹہ میں آٹے کا بیس کلو کا تھیلا دو سے تین سو روپے کلو مہنگا فروخت ہونے لگا، سستا آٹا فراہم کرنے کا سرکاری منصوبہ ضرورت پوری کرنے میں ناکام ہوگیا، بلوچستان حکومت کے پاس گندم کا سٹاک ختم ہوگیا، آٹا مارکیٹ سے غائب ہونے کے خدشات نے سر اٹھا لیا۔ […]
امید ہے 2023 چوروں اور لٹیروں سے نجات کا سال ہوگا، میاں اسلم اقبال

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صوبائی وزیر اور رہنما تحریک انصاف میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد دیتا ہوں، اللہ تعالی نئے سال کے دوران قوم کو امن، خوشحالی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ رہنما تحریک انصاف میاں اسلم اقبال کا نئے سال کی آمد پر اپنے […]
وزارت خارجہ 2023ء کے دوران مختلف عالمی ،علاقائی فورمز، ملٹی نیشنل اداروں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی وسعت ،استحکام کیلئےاقدامات کرے گی ، وزیر خارجہ کا سال نو پر ویڈیو پیغام

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خارجہ 2023ء کے دوران مختلف عالمی ، علاقائی فورمزاور ملٹی نیشنل اداروں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی وسعت اور استحکام کیلئے اقدامات کرے گی ، ہماری اتحادی حکومت کی خارجہ پالیسی کا بنیادی مقصد […]
کوروناکے باوجود ہماری حکومت میں ملک ترقی کررہا تھامگرہمیں چلتاکرکےچوروں کومسلط کردیاگیا،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ کوروناکے باوجود ہماری حکومت میں ملک ترقی کررہا تھا،ہماری حکومت کو ختم کر کے چوروں کو ملک پر مسلط کیا گیا، قوم تیاری کر لےمزید مہنگائی آنے والی ہے، بیروزگاری اتنی بڑھ گئی ہے کہ ساڑھے7 لاکھ کے قریب پاکستانی باہر چلے گئےہیں، شفاف الیکشن […]