گہرے سمندر سے پر اسرار مخلوق برآمد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

مسقط(نیوزڈیسک)گہرے سمندر سے ایک پراسرار مخلوق برآمد ہوئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندرکی گہرائی سے ایک ننھا کیڑا برآمد ہوا ہے، جو بالکل شیشے کی طرح چمکتا دکھائی دے رہا ہے، جسے کیسٹیسوما کہا جاتا ہے۔ویڈیو کے کپیشن میں […]
جب بھی انتخاب کا میدان سجے گا، پی ڈی ایم صفحہ سیاست سے مٹ جائے گی، اسد قیصر

مردان (نیوز ڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر ایاز صادق اپنے بڑوں کو انتخابی میدان میں اترنے کا حوصلہ دیں،ایاز صادقکے بیان پر ردعمل میں اسد قیصر نے کہا کہ وفاقی وزیر چوروں کے پی ڈی ایم نامی گروہ کا بیانیہ بیچنے […]
عمران خان اور جماعت اسلامی کی پارٹنر شپ میں شدت پسندوں کے ساتھ نرمی کی گئی فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت و ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے غیرملکی دوروں سے مودی اور عمران خان کو تکلیف فطری ہے، سراج الحق کو تکلیف سمجھ سے باہر ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے بیان پر رد عمل میں وزیر مملکت فیصل کنڈی نے کہا […]
سندھ میں 2سال کے دوران خلع کے کیسز میں 46فیصد اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں ناکام شادیوں کی تعداد بڑھنے لگی جس کے پیش نظر خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ ہوگیا،سندھ بھر کی فیملی کورٹس میں خلع کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے صرف 2022 میں ہی 17 ہزار سے زائد خواتین نے شادی ختم کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا،اعداد […]
ایم کیو ایم کی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی پر حکومت متحرک،تحفظات دورکرنے کی یقین دھانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے وفاقی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما نے وفاقی وزیر امین الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے ایم کیو ایم رہنما و […]
دنیا کی 10بدترین کارکردگی والی مارکیٹوں میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ 8ویں نمبر پر آگئی، شیئرز کی قیمتیں گرنے سے 1184ارب روپے کا نقصان ہوا

کراچی ( نیوز ڈیسک ) کلینڈرسال2022ءپاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی مایوس کن ثابت ہوا ، مندی کی وجہ سے4400پوائنٹس مارکیٹ سے نکل گئے جبکہ ماہ دسمبر میں بھی سرمایہ کاروں کے لئے اچھی خبروں کے فقدان سے صرف ایک ماہ میں 2200پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔اسٹاک ماہرین کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی […]
کورونا کیسز بڑھنے پر مختلف ممالک میں تشویش، چین سے آنیوالوں پر ٹیسٹ لازم قراردیدیا

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں کورونا وائرس کیسز کے بڑھنے پر مختلف ممالک تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں جہاں آسٹریلیا اور کینیڈا نے بھی چین سے آنے والے مسافروں کے لیے منفی کورونا ٹیسٹ دکھانے کی شرط عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکور ممالک نے اعلان کیا کہ جنوری سے چین کے مسافروں کو […]
قاضی حسین احمد کی برسی 6 جنوری کو منائی جائے گی

لاہور( نیوز ڈیسک)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی برسی 6 جنوری کو منائی جائے گی۔ اس مناسبت سے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں تعزیتی ریفرنس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور مقررین ملک و قوم اور جماعت اسلامی کیلئے خدمات پر قاضی حسین احمد کو خراج عقیدت […]
اسٹیبلشمٹ غیر سیاسی تو ایم کیو ایم دھڑوں کوکون اکٹھا کر رہا ہے؟ حافظ نعیم

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ اسٹیبلشمٹ غیر سیاسی ہے تو ایم کیو ایم کے دھڑوں کو اکٹھا کون کر رہا ہے؟ زردای ٹیسوری ڈاکٹرائن پر کیسے عمل ہو رہا ہے؟انہوں نے ایک گفتگومیں کہاکہ یہ پروجیکٹ فیل ہوگا۔ ساجھےکی ہنڈیا بیچ چوراہےپر پھوٹتی رہے گی۔رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ سندھ […]
نیویارک سٹی میں پولیس پر خنجر سے حملہ، دو افسران زخمی، جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی زخمی

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک سٹی میں خنجر سے حملے میں دو پولیس افسران زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی زخمی ہوگیا،ایف بی آئی اور جوائنٹ ٹیررازم ٹاسک فورس نے اس حملے کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے تقفتیش شروع کردی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ٹائمز اسکوائر کے قریب سال نو کے جشن […]