اہم خبریں

نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

لاہور(نیوزڈیسک) نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت نے سفارتی ذرائع سے ایک دوسرے کی تحویل میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیاہے۔فہرستوں کا بیک وقت تبادلہ 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت ہوا، معاہدے کے تحت دونوں ممالک کو ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو ایک دوسرے کی تحویل […]

آج کل کی بڑھتی ہوئی کرکٹ میں تینوں فارمیٹ کے لیے تیار رہنا چیلنج ہے،کین ولیمسن

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بولنگ کا ٹیلنٹ کافی زیادہ ہے، جب سے کرکٹ کھیل رہا ہوں پاکستان سے حیران کُن ٹیلنٹ آتا دیکھا ہے، آج کل کی بڑھتی ہوئی کرکٹ میں تینوں فارمیٹ کے لیے تیار رہنا چیلنج ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش،ایک اورشادی کی خواہش،زوجہ کی تلاش جاری

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے شہری جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد ان کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ جان محمد کے 60 بچوں کی ولادت 3 بیویوں سے ہوئی ہے جبکہ ان کے 5 بچوں کا انتقال ہو چکا ہے۔جان محمد کے 55 بچے حیات اور […]

کراچی میں سال نو کے موقع پر فائرنگ سے دومعصوم بچوں سمیت36 افراد زخمی ہوئے،ترجمان پولیس

کراچی(نیوزڈیسک)نئے سال کے آمد کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے باعث 36 شہری زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید نے بتایاکہ سال 2022 کے اختتام اور 2023 کے موقع پر گزشتہ رات کراچی کے مختلف علاقوں میں […]

چمن میں ٹائروں کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈاورریسکیوعملہ روانہ

چمن (نیوزڈیسک)چمن کے قریب افغان سرحدی علاقے میں ٹائروں کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، اور شہر کے علاوہ دیگر اضلاع سے بھی فائر ٹینڈرز طلب کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوارکوبلوچستان کے ضلع چمن کے افغان سرحدی علاقے ویش […]

بلاول بھٹو کے بیان پر تحفظات، ایم کیو ایم انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی‘ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی( نیوز ڈیسک )ایم کیو ایم کے کنوینئیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی کے رویے پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔ کہا گیا کہ ایم کیو ایم انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی‘ایم کیو ایم […]

معیشت تباہ حال، ڈالربے قابو،زرمبادلہ کے ذخائر پست ترین سطح پر، ڈیفالٹ کا خطرہ مو جود

کراچی(  )کرونا وائرس کی وباکے بعد معاشی بحالی کا عمل ’’ریجیم چینج‘‘ کا شکار ہوگیا، ڈالر نے روپے کوخوب جھٹکے دیے، زرمبادلہ کے ذخائر اپریل2014کے بعد 8 سال کی پست ترین سطح پر آگئے۔2022ء کے دوران مہنگائی کی شرح 23.8 فیصد کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی، ترسیلات زر کی آمد میں 9.6 فیصد کمی […]

چودھری پرویز الہٰی کبھی بھی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے،قمر زمان کائرہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کبھی بھی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے،عمران خان کا بھی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان پھیکا نعرہ ثابت ہوا،ہم خود بھی مہنگائی نہیں چاہتے،سخت فیصلے ملک بچانے کیلئے کررہے ہیں،ہم پر مہنگائی کا الزام لگانے والے بتائیں ہمارے کس فیصلے […]

جنرل (ر) باجوہ نے حسین حقانی کو لابنگ کے لیے امریکا میں ہائر کیا،عمران خان کا الزام

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا کہ آپ پلے بوائے ہیں جس پر میں نے جواب دیا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں، قمر باجوہ کمر پر چھرا مارہا تھا اور ہمدردی بھی کررہا تھا۔ ہمارے تین اراکین پنجاب اسمبلی کو اعتماد […]

پی ڈی ایم حکومت 8 ماہ اور رہ گئی تو یہ حکمران عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں رہنے دینگے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ 8 ماہ اور رہ گئے تو عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں رہنے دیں گے۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر انھیں تنقید […]