اہم خبریں

چودھری پرویز الہٰی کبھی بھی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے،قمر زمان کائرہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کبھی بھی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے،عمران خان کا بھی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان پھیکا نعرہ ثابت ہوا،ہم خود بھی مہنگائی نہیں چاہتے،سخت فیصلے ملک بچانے کیلئے کررہے ہیں،ہم پر مہنگائی کا الزام لگانے والے بتائیں ہمارے کس فیصلے سے مہنگائی بڑھی؟پوری دنیا میں پیٹرول مہنگا ہوا صرف پاکستان میں نہیں،قوم متحد ہوکر بجلی بچائے آدھے مسائل خود حل ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں