اہم خبریں

دہشتگرد ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کیخلاف یکجاہے،دہشتگرد ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے،شر پسند اور ملک دشمن عناصر کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی لکی مروت پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت اور […]

عمران خان نے احسان کرنے والوں کو ڈسا،اب کوئی اس شخص کا اعتبارکریگا؟ ایاز صادق

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو گئی تو عمران خان نے انہیں برا بھلا کہنا شروع کر دیا اور سب احسان کرنے والوں کو ڈس لیا۔ جہانگیر ترین، علیم خان اور عون چوہدری نے عمران خان کے لیے کیا کچھ نہیں کیا، کیا اب کوئی […]

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کاغریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد، کپڑے بھی پھاڑ دئیے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی’’الیکشن کراؤ ملک بچاؤ‘‘ ریلی کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایک رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بناڈالا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیااوراس کے ہاتھ سے خون بہنے لگا۔اتوارکولاہورمیں نکالی گئی ریلی کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد […]

عمران خان ملک کو ڈبونے کیلئے دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتا ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آبا (نیوز ڈیسک  )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام عدم استحکام کاشکار ہیں،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جارہا ہے،خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں امن و امان کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کرے،خیبر پختونخوا کے ابتر معاشی صورتحال اور کرپشن پر تشویش ہے،خیبر پختونخوا […]

وزیرِ اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سیہون روانہ،سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیہون کے لیے روانہ ہو گئے جہاں وہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کووزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیہون کے لیے روانہ ہو گئے جہاں وہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیہون میں بلدیاتی انتخابات کے […]

وزیر اعظم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں،رانا مبشر اقبال

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے معاون خصوصی رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں،مسلم لیگ نے پاکستان کو بنایا ہے اوریہی اسے بحرانوں سے نکالے گی،عمران خان نے توشہ خانہ کی اربوں روپے کی چیزوں کو کوڑیوں کے […]

معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا رواں سال کے شروع میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت “نیا سروے” شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے رواں سال کے شروع میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) کے تحت “نیا سروے” شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کو جاری ہونے والے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم کے معاون […]

وزیراعظم شہباز شریف کا 2023 کے دوران پاکستان کو ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اعادہ ، ٹویٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ 2022 پاکستان کےلئے ایک اور مشکل سال رہا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ تاریخ کے تباہ کن سیلاب کے باعث ہمارے معاشی چیلنجز میں اضافہ ہوا۔وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا کہ نئے سال کے دوران میں […]

خدا کرے 2023 مسائل کی ستائی انسانیت کے زخموں پر مرہم ثابت ہو،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(  نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے نئے سال پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2023 خوشی، ترقی اور خوشحالی کی نوید بہار ہو،نوجوانوں کو خوابوں کی منزل ملے اور ٹوٹے دل جڑ جائیں۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ نیا سال مبارک ہو، خدا کرے 2023 مسائل کی […]

2023 پوری قوم اور ملک کیلئے خوشیوں کا سال ہوگا، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نےپوری قوم کو نئے سال پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 2023 پوری قوم اور ملک کیلئے خوشیوں کا سال ہوگا،سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 2023 میں بھر پور اقدامات کریں گے ، 2023 میں بھی ہیلتھ کے شعبے میں ترقی کیلئے مزیز مربوط اقدامات کیے جایں گے۔اتوار […]