اہم خبریں

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کاغریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد، کپڑے بھی پھاڑ دئیے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی’’الیکشن کراؤ ملک بچاؤ‘‘ ریلی کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایک رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بناڈالا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیااوراس کے ہاتھ سے خون بہنے لگا۔اتوارکولاہورمیں نکالی گئی ریلی کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرتے ہوئے اس کے کپڑے بھی پھاڑ دئیے۔

متعلقہ خبریں