اہم خبریں

دہشتگرد ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کیخلاف یکجاہے،دہشتگرد ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے،شر پسند اور ملک دشمن عناصر کبھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی لکی مروت پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں