اہم خبریں

سعودی عرب طوفانی باد و باراں، سڑکیں زیر آب آگئیں،موسلادھار بارش کے باعث 4 انڈر پاس عارضی طور پر بند

ریاض(نیوز ڈیسک ) مکہ مکرمہ، جدہ، الخرمہ، المویہ، تربہ، رنیہ، اضم، میسان، طائف، الکامل، رابغ، خلیص، عسفان، الجموم، بحرہ، اللیث اور الشعیبہ میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔سعودی عرب میں مکہ، مدینہ، جدہ اور دیگر شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں اور 4 انڈر پاس عارضی […]

سمندر پار پاکستانی اپنی مہارت اور سرمایہ کاری سے آبائی علاقوں کی حالت بہتر بنائیں ، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اپنے آبائی علاقوں کے لوگوں کے ساتھ قریبی اور مضبوط روابط برقرار رکھیں ، سمندر پار پاکستانی اپنی ذہانت، مہارت، تجربات اور سرمایہ کاری سے آبائی علاقوں کی سماجی، معاشی اور اقتصادی حالت کو بہتر بنائیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

اسلام آبادہائی کورٹ، بلدیاتی الیکشن،سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد،فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ اپیلوں میں سنگل بینچ کا 31 دسمبر کو اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج کیا گیا تھا۔اسلام آبادہائی کورٹ نے […]

عدالت کا جوبھی حکم آئے گا اس پر من و عن عمل کریں گے،طارق فضل چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ابھی عدالت کا جوبھی حکم آئے گا اس پر من و عن عمل کریں گے،الیکشن کمیشن نے انٹر کورٹ اپیل دائرکی تھی، ن لیگ کے راہنماطارق فضل چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جھوٹ پر مبنی سیاست کی گئی۔

’ٹو ڈو،ڈے مینیجر‘ نامی ایپ آپ کے اینڈرائیڈ فون کی تمام معلومات چوری کر لیتی ہے ،اس کو فوری ڈیلیٹ کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وائرس اور ہیکنگ کے خطرے کے بعد انفارمیشن ٹیکنالوجی ماہرین نے ایک ایسی ایپلی کیشن کا پتا لگایا ہے جو فون میں آتے ہی ایسی صورت حال بنا دیتی ہے کہ گویا آپ نے اپنا موبائل پِن کوڈز، فنگر اور چہرے کی شناخت کی تصدیق کے ساتھ کسی اور کو پکڑا […]

گوادر احتجاج، 15 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

گوادر( نیوز ڈیسک )پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں احتجاج ، جلاؤ گھیراؤ اور انتشار پھیلانے کے الزام میں ڈپٹی کمشنر نے 15 افراد کو ایک ماہ کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔گوادر میں چھ روز بعد موبائل فون سروس بحال کردی گئی ہے تاہم انٹرنیٹ سروس ابھی تک بند ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا […]

کراچی میں مقامی حکومت کے الیکشن ہورہے ہیں، پتہ چل جائے گا سیٹیں ملی یا چھینی گئی،اسد عمر

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اس حکومتی ٹولے نے ہمارے دور میں مہنگائی کا شوشہ چھوڑا، اس وقت ملک میں مہنگائی ہمارے دور سے کئی گنا زیادہ ہے، پی ٹی آئی اس مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے گی۔ اس وقت اسلام آباد میں […]

خانہ کعبہ میں برفباری کی جعلی ویڈیو وائرل، سعودی حکام نے وضاحت کردی

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو پر سعودی حکام کو وضاحت جاری کرنی پڑگئی۔میڈیارپورتس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا تھاکہ مسجد الحرام میں پہلی بار برفباری ہوئی ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی اور بغیر کسی کے تحقیق […]

برطانیہ میں 2022کے دوران45 ہزارسے زیادہ تارکینِ وطن کی آبی گذرگاہ کے ذریعے آمد

لندن(نیوزڈیسک)2022ء کے دوران میں 45000 سے زیادہ تارکینِ وطن مین لینڈ یورپ سے آبی گذرگاہ عبورکرکے برطانیہ میں داخل ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کے فراہم کردہ اعدادوشمار میں بتایاگیاکہ یہ تعدادگذشتہ سال برطانیہ آنے والے 17ہزارافراد سے زیادہ ہے۔یورپ سے غیرملکیوں کی آمد کنزرویٹو حکومت کے لیے ایک بڑا سیاسی مسئلہ بن چکی […]

صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اْٹھارہے ہیں ، وزیر اعلی کے پی

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صنعتی شعبے کی ترقی اور فروغ کو معیشت کے استحکام کیلئے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے صنعتی شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس کا واحد مقصد صوبے سے بیروزگاری کا خاتمہ کرنا ہے۔ […]