اہم خبریں

ذوالفقار علی بھٹوکا95واں یوم پیدائش 5جنوری کو منایا جائے گا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین،سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا95واں یوم پیدائش 5جنوری کو منایا جائے گا۔ اس حوالے سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کیک کاٹے جائیں گے […]

فلپائن، ہوائی اڈے پر بجلی بند ہو گئی، 300پروازیں منسوخ

فلپائن(نیوز ڈیسک)فلپائن کے ‘فضائی ٹریفک انتظامی مرکز’ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے متعدد اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازیں ملتوی ہو گئیں، فلپائن کے فضائی ٹریفک انتظامی مرکز میں بجلی کی ترسیل منقطع ہونے پر منیلا ایئر پورٹ پر تقریبا 300اندرونِ ملک اور انٹرنیشنل پروازیں ملتوی یا منسوخ کر دی گئیں یا پھر دیگر […]

وزیر صحت کا 2023 میں پولیو وائرس کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد( نیووز ڈیسک)قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر صحت نے بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے ایمرجنسی آپریشنز سینٹرز کے کوآرڈینیٹرز کو چیکس دئیے۔ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ 22 اضلاع میں فرنٹ لائن ورکرز کی مالی امداد کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔وزیر صحت نے قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹرزکے عملے […]

پرویز الہٰی اسمبلی کی تحلیل کے حق میں نہیں ہیں، پی ٹی آئی کے 50 فیصد اراکین استعفیٰ نہیں دینا چاہتے ہیںناصر موسیٰ زئی

پشاور(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین دیگر پارٹیوں میں جانا چاہتے ہیں،عمران خان نے نے 2018ء میں ہمیں سبز باغ دکھائے تھے۔ انہوں نے محسنوں پر خودکش حملہ کیا، پرویز الہٰی اسمبلی کی تحلیل کے حق میں نہیں ہیں،پی ٹی آئی […]

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سرگرم ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سرگرم ہو گئی۔ آصف زرداری نے یوسف رضا گیلانی اور احمد محمود کو ٹاسک سونپ دیئے،جنوبی پنجاب کے اہم سیاسی رہنماؤں کو پیپلزپارٹی میں شامل کرنے کا احمد محمود کو ٹارگٹ دیا گیا ہے،سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کی یوسف رضاگیلانی سے […]

ایم کیوایم کے ساتھ ہمارا اتحاد وفاقی حکومت کی حد تک ہے ،قمر زمان کائرہ

گجرات(نیوزڈیسک)مشیر امو رکشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے ساتھ ہمارا اتحاد وفاقی حکومت کی حد تک ہے ،گورنر راج غیر معمولی قانون ہے اور یہ غیر معمولی صورتحال کے لیے ہوتا ہے ، جس طرح پی ٹی آئی چاہتی ہے اس طرح سے ان کے استعفےقبول نہیں ہوسکتے، تمام جماعتوں کی […]

آئینی قانونی پیچیدگیاں ہیں ان کو حل کرکےاسمبلیاں توڑ دیں گے، سبطین خان

لاہور(نیوز ڈیسک ) عمران خان نےاسمبلیاں تحلیل نہ کرنےکی کوئی بات نہیں کی، وہ جب کہیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے، تاہم جو آئینی قانونی پیچیدگیاں ہیں ان کو حل کرکے ہی یہ اقدام اٹھایا جائے گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا تھا کہ قانونی مسائل کے حل کے بعد اسمبلیاں توڑیں گے۔لاہور میں میڈیا […]

فیصل آباد میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 9 افراد کی حالت غیر،اسپتال داخل

فیصل آباد( نیوزڈیسک)فیصل آباد میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے پانچ خواتین سمیت نو افراد کی حالت غیر ہوگئی۔پولیس نے بتایاکہ متاثرہ افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق مضر صحت چیز کھانے سے انکی حالت غیر ہوئی۔واقعہ فیصل آباد کے علاقے بھائی والا میں پیش آیا، متاثرہ […]

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، سیاسی و عسکری قیادت شریک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ، اجلاس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہیں جبکہ اجلاس میں ملکی معیشت اور امن وامان کا تفصیل سے جائزہ لیاجائے گا۔ اجلاس میں معاشی صورتحال، چیلنجزپرحکومت کی حکمت عملی اور اقدامات پر مشاورت […]

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کو جنرل انتخابات کے لیے تیار رہنے کی ہدایات کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سبراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر گورنر ہاؤس اور اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس مال روڈ کو پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے انہوں نے مزید ہدایت کی ہے کہ لاہور میں سیاسی ٹیم کو بھرپور متحرک کیا جائے،پنجاب […]