اہم خبریں

کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 309 رنزبنالئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ختم ہوگیا ،کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنالیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا […]

برازیل کے نو منتخب صدر دا سلوا نے حلف اٹھا لیا

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل کے بائیں بازو کے سابق صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا، دا سلونے 31اکتوبر کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی تھی ،سلوا نے حلفیہ تقریب کے دوران برازیل کی نشاط نو کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ”وہ آئین کا تحفظ اور دفاع کریں گے اور اس پر […]

رانا ثنا کے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغانستان کا ردعمل آگیا

کابل(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے،ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی افغانستان میں حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، پاکستانی حکام کو […]

چینی کمپنیوں کا اہم کردار،پاکستان میں 20 ملین موبائل فونز تیار

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان نے 2022 میں چینی مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے اہم کردار کے ساتھ ملک میں تقریباً 20 ملین موبائل فونز کو مقامی طور پر اسمبل،تیار کیا ہے، جن کی تعداد دوسرے ممالک سے درآمد کیے گئے فونز سے زیادہ ہے۔گوادر پرو کے مطابق جنوری اور نومبر کے درمیان کے اعداد و شمار […]

دنیا کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ معاشی بحران کا شکار ہو جا ئیگا،آئی ایم ایف نے الرٹ جاری کر دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک ) دنیا بھر میں معیشت کا بحران آنے والا ہے اس سلسلے میں آئی ایم ایف نے الرٹجاری کیا ہے جس کے مطابق رواں سال کے دوران دنیا کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ معاشی بحران کا شکار ہو جا ئیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹیانا جورجیا کے مطابق آئی ایم ایف نے […]

کراچی،ماڑی پورمرزاآدم خان روڈپرگیس بندش کیخلاف علاقہ مکینوں کااحتجاج ،ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی( نیوزڈیسک)ماڑی پورمرزاآدم خان روڈپرگیس بندش کیخلاف مکینوں کااحتجاج جاری ہے،احتجاج کے باعث آئی سی آئی پل کی جانب آنےوالی سڑک کوٹریفک کیلئے بند کر دیاگیا،تفصیلات کے مطابق ماڑی پومرزاآدم خان روڈ پرگیس لوڈشیڈنگ کے ستائے مکین سڑکوں پر نکل آئے،احتجاج کر کے ٹریفک معطل کردی ،جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں […]

کراچی بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی کا بھرپور سیاسی قوت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم کی حکمت عملی فائنل کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور سیاسی قوت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی بلدیاتی امیدواروں کا کنونشن ہوگا جہاں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خطاب کریں […]

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ، پولنگ کے لئے 10 جنوری کی تاریخ زیر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے تیاریاں بھی […]

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی، ندی نالوں کا بہتا پانی بھی جم گیا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، کہیں درجہ حرارت منفی 12 ڈگری تک گر گیا ہے تو کہیں ندی نالوں میں بہتا اور سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا ہے۔ استور میں درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے جس کے […]

’’ٹیکنوکریٹ‘‘ کے نام پر ’’ٹیک اوور‘‘ کا پلان ، کراچی میں ’’متحدہ‘‘ کو ’’متحد‘‘ اور بلوچستان میں ’’باپ ‘‘ کو ’’منتشر‘‘ کیا جارہا ہے ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ جوڑ توڑ کے ماہرین اپنے کام میں مصروف ہیں، کراچی میں ’’متحدہ‘‘ کو ’’متحد‘‘ اور بلوچستان میں ’’باپ ‘‘ کو ’’منتشر‘‘ کیا جارہا ہے۔پیر کے روز جامعہ مطلع العلوم میں مختلف وفود اور میڈیا سے گفتگو […]