کرکٹ میں جوا ،چندے میں خورد برد اور سیاست میں گالی عمران خان کی پہچان ہے ، پلوشہ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنماپیپلزپارٹی سینیٹرپلوشہ خان نے کہاہے کہ کرکٹ میں جوا ،چندے میں خورد برد اور سیاست میں گالی عمران خان کی پہچان ہے ، آصف زرداری نے جمہوری عمل سے عمران خان کو اقتدار سے نکالا،پیر کو رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے مسرت جمشید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ مسرت جمشید […]
ہم نے پنجاب میں بھائی چارے کی سیاست کو فروغ دیا، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نےکہاہےکہ پنجاب میں بھائی چارے کی سیاست کو فروغ دیا ہم نے اچھے کاموں میں اپوزیشن کو شامل کیا لیکن نون لیگ والے غلط کاموں کے ماہر ہیں برے کاموں کے نون لیگ والے بادشاہ ہیں، انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اورانہیں کوئی روکنے والا بھی نہیں ہے -5،10برس […]
ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈاؤن ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈاؤن ہوگیا۔ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورز کا سرور ڈاؤن ہونے کے باعث اسٹورز پر آپریشن معطل ہوگیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔یوٹیلیٹی حکام کے مطابق سبسڈی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کے باعث سسٹم ڈاؤن ہوا اور سرور […]
نیا سال چوروں اور لٹیروں سے نجات کا سال ہوگا، سینیٹر اعجازچودھری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستا ن تحریک انصاف کے نائب صدر سینیٹر اعجازچودھری نے کہا ہے کہ نیا سال چوروں اور لٹیروں سے نجات کا سال ہوگا، پاکستان تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے اقتدار میں آئے گی ، عمران خان کی قیادت میں ملک معاشی بحران سے نکلے گا،نیا سال اہل وطن کیلئے خوشیاں لائے گا پاکستان […]
اپوزیشن نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں میںاپوزیشن نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پنجاب اسمبلی میں میںاپوزیشن نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی،اس سے قبل اپوزیشن نے وزیر اعلی ٰپنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم […]
گوادر میں امن و امان اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی پر اطمینان،موبائل ،ٹیلیفون سروس بھی بحال

کوئٹہ(نیوزڈیسک)چیف سیکرٹری بلوچستان نے گوادر کے عوام کو شہری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر کے کسی بھی حصے میں صاف پانی کی کمی نہ ہونے دی جائے،گوادر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے،تفصیلات کے مطابق پیر کو چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت […]
غیر منقولہ جائیدادوں پر ٹیکس وصولی نوٹس کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایف بی آر سے جواب طلب

لاہور(نیوز رڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے غیر منقولہ جائیدادوں پر ٹیکس وصولی نوٹس کا معاملہ وفاقی حکومت اور ایف بی آر سے جواب طلب کرلیا،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت غیر منقولہ جائیدادوں پر ٹیکس وصولی کا اختیار نہیں رکھتی ہے،وفاقی حکومت نے ٹیکس وصولی کے قانون کے سیکشن […]
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو ترقی کی جانب گامزن کررہے ہیں،مرتضیٰ جاوید عباسی

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ وہ حلقہ کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے۔ تحریک انصاف کی نااہل حکومت نے ملکی معیشت تباہ کی ۔حلقہ میں سوئی گیس کے منصوبوں پر جلد کام شرو ع کیاجائے گا۔ عوام کے مسائل حل کرواناان کامشن ہے۔ […]
فیصل واوڈا کی خالی کردہ سینیٹ کی نشست پر الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کی خالی کردہ سینیٹ کی نشست پر الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے 25 جنوری کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں ووٹنگ ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی 5 سے7 جنوری تک جمع کرائے جائیں گے اور […]
پاکستان تحریک انصاف نے ملکی معیشت پر وائٹ پیپرزجاری کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ملکی معیشت پر وائٹ پیپرزجاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کل معیشت کے تمام پہلو عوام کے سامنے رکھیں گے ،ملکی معیشت کی وجہ سے کاروباری طبقہ بھی پریشان ہے،پاکستان کے سیاسی اور معاشی حالات سب کے سامنے ہیں ،میڈیاسےگفتگومیں رہنماتحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ پارٹی نے […]