اہم خبریں

پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ

لاہور ( نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق جہاز کی ٹینڈرنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ہیلی کاپٹر کی ٹینڈرنگ ہوگی،پنجاب حکومت کرائے پر جہاز لینے کے لیے 12کروڑ کے اخراجات منظور کرچکی ہے،جہاز کی طرح ہیلی […]

پنجاب میں اعتماد کاووٹ ،عمران خان نے پارٹی اجلاس8 جنوری کو طلب کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے پارٹی کا اجلاس8 جنوری کو طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی کا بیرون ملک چلے جانا اعتماد کے ووٹ میں تاخیر کا باعث بنا ، عمران خان نے اعتماد کے ووٹ کے معاملے کے فیصلے […]

فریال تالپور کا خواتین کیلئے پنک ٹیکسی منصوبہ لانے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے خواتین کے لیے پنک ٹیکسی کا منصوبہ لانے کا اعلان کردیا۔فریال تالپور نے آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان بیت المال کے تحت یتیم بچیوں اور بیواوں کی معاونت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے خواتین کو خود […]

سری لنکاکی آئی ایم ایف سے قرض کی کوششیں جاری، سرکاری بھرتیوں پر پابندی،ٹیکسز میں بھی اضافہ

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکاکے صدررانیل وکرماسنگھے نے کہا ہے کہ ایندھن، خوراک اور کھاد کی سپلائی بحال ہونے کے باوجود بھی ابھی تک بحران کا خاتمہ نہیں ہوا، اخراجات کم کرنے کے سلسلے میں نئی سرکاری بھرتیاں منجمد کردی ہیں جہاں بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے قرض حاصل کرنے کی کوششوں میں نئے ٹیکسز […]

حکومت نے وزیر اعلیٰ کے پی کو سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اب کون اس غیر سنجیدہ حکومت کے ساتھ بیٹھے گا، طالبان لیڈر شپ صرف عمران خان […]

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ الیکشن ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے اسلام آباد لوکل گونمنٹ الیکشن ترمیمی بل کامعاملہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز پارلیمنٹ سے منظور کیا گیا اسلام آباد لوکل گونمنٹ الیکشن ترمیمی بل 2022 دستخط کئے بغیر واپس بھجوادیا تھا۔جس […]

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے گھر کے باہر سے بم برآمد،تحقیقات جاری

چندی گڑھ(نیوزڈیسک)چندی گڑھ میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے گھر کے باہر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی۔ڈیوائس کی اطلاع پاتے ہی بم ڈسپوزیبل اسکواڈ کو فوری طور پر وزیراعلیٰ کی رہائشگاہ روانہ کیا گیا۔فاعی افواج تحقیقات کرکے بم کے متعلق تفصیلات بتائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ٹیوب ویل آپریٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب […]

مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا غیر محفوظ ہوچکا، سراج الحق

پشاور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہآئی ایم ایف اور سودی پالیسیوں نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا غیر محفوظ ہوچکا ہے۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ قبائلی عوام میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے۔ […]

ایم کیوایم وفاق میں اتحادی ہےاسے ساتھ لیکر چلنا ہے،سابق صدر مملکت آصف زرداری

کراچی( نیوز ڈیسک )سابق صدر مملکت آصف زرداری کی زیر صدارت پی پی کی سندھ حکومت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آصف علی زرداری نے کہا کہ سیاست میں ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ ایم کیوایم وفاق میں اتحادی ہے، وزیراعظم نے بھی رابطہ کیا، ایم کیو ایم کو ساتھ لیکر چلنا ہے۔ ایم کیو ایم قیادت […]

ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کے سوموٹو ایکشن کے بعد اب اسے سماعت کے لیے مقرر کردیا ،آج سماعت ہو گی،۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 5 جنوری کو سماعت کرے گا جو کہ دن ایک بجے ہوگی۔ بنچ میں جسٹس […]