اہم خبریں

پاکستان ڈیفالٹ کی جانب جارہا ہے لیکن حکومت کو صرف اپنی چوری چھپانے کی پڑی ہے، قاسم سوری

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کی جانب جارہا ہے لیکن حکومت کو صرف اپنی چوری چھپانے کی پڑی ہے۔ حکومت پارٹی رہنماؤں کو جیل میں رکھنا چاہتی ہے۔اسلام آباد میں سی آئی اے سینٹر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت […]

بحیرہ عرب میں فرانسیسی بحریہ نے کشتی سے چار ٹن منشیات ضبط کرلی

پیرس(نیوزڈیسک)بحیرہ عرب میں کثیر القومی مشن نیول ٹاسک فورس کی کارروائی میں فرانسیسی بحریہ نے ایک کشتی سے چار ٹن منشیات ضبط کرلی گئی۔اس منشیات کی مالیت 5 کروڑ 33 لاکھ امریکی ڈالرز سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی بحریہ نے بتایاکہ بحیرہ عرب میں پکڑی گئی کشتی سے نصف ٹن […]

قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس،ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے عزم کا اعادہ، دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی 40 واں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ملک کی […]

عمران صاحب پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کا آپ کا پلان فیل ہوگیا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے2021 سے اپریل 2022میں جو کیا وہ عمران خان کو آج یاد آرہا ہے؟جنرل باجوہ تمہارے خلاف پلان بنارہا تھا تو پھر تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کیوں دی ؟ جنرل باجوہ تمہارے خلاف پلان بنارہا تھا تو اسے بہترین سپہ سالار […]

ایم کیو ایم کا حلقہ بندیوں پر پی پی سے دو ٹوک بحث کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے حلقہ بندیوں پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے دو ٹوک اور فیصلہ کن بحث کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے کراچی اور حیدرآباد میں 15 جنوری کے بلدیاتی انتخابات سے پہلے حلقہ بندیاں ٹھیک کرنے کے مطالبے پر سیاسی ماحول گرم ہوگیا۔ایم […]

سیالکوٹ، بیٹے کی شادی،باپ نے 23 لاکھ روپے ہوا میں اڑادیئے

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) سمبڑیال میں باپ نے بیرون ملک سے آئے بیٹے کی شادی میں نوٹوں کی برسات کردی، انوکھی شادی میں ملکی اور غیرملکی کرنسی سمیت 23 لاکھ روپے نچھاور کیے۔تفصیلات کے مطابق ضلع سیالکوٹ کے شہر سمبڑیال میں شادی کی تقریب میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے بھائی کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی […]

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا سے الیکشن کمیشن کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا سے الیکشن کمیشن کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا، انتخابات کیلئے خریدی گئی انمٹ سیاہی زائدالمیعاد ہو کر ناکارہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق 15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے دوبارہ انمٹ سیاہی خریدی گئی ہے، جو کراچی حیدرآباد ڈویژن کے 16 اضلاع میں بھیجی جائے […]

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگاجس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ اور ارکان پارلیمنٹ کی 2020کی ٹیکس ڈائریکٹری کی منظوری دی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق کابینہ کا اجلاس(آج ) منگل کی صبح 11 بجے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔کابینہ اجلاس […]

لاہور ،کلمہ چوک انڈر پاس ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک)پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈ ی ڈی اے) جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی پنجاب) بھی کہا جاتا ہے، نے کلمہ چوک انڈر پاس کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ انڈر پاس کو بند کرنے کا اقدام اس لیے اٹھایا گیا ہے […]

مجھے جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی۔ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں، جنرل (ر) باجوہ کہہ رہے تھے ہم نیوٹرل ہیں،نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں ان کا کہنا تھا کہ ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو […]