اہم خبریں

دہشتگردی پر زیر و ٹالرنس اور معاشی بحالی اورعوامی ریلیف کیلئے بڑےبڑےفیصلے لے لیے گئے،وزیراعظم شہباز نے واضح کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد بیان جاری کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعدبڑے فیصلے لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریاست اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کے لیے […]

خیبر پختونخواہ کے علاقہ باجوڑمیں گھر کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق ، خاتون خانہ زخمی

باجوڑ(نامہ نگار) باجوڑ میں خار عید گاہ مسجد کے قریب گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسں، ڈیزاسٹر ویکل اور ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی اور ملبے تلے دبے 6 جاں […]

قومی سلامتی کااہم اجلاس ، کرنسی کی بیرون ممالک غیرقانونی ترسیل کی روک تھام پراتفاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کسی بھی ہمسایہ ملک کو دہشتگردوں کو پناہ گاہیں فراہم کرنےکی ہر گز اجازت نہیں دی جائےگی۔قومی سلامتی کمیٹی کا کہنا ہےکہ کسی بھی ملک کو دہشت گردوں کو پناہ گاہیں اور سہولتیں فراہم کرنے کی اجازت […]

عمران خان 100 فیصد نا اہل ہوتے نظر آرہے ہیں” فیصل واوڈا کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اس ملک کی خوبصورتی یہ ہے کہ جب چھپنے پر آئے تو ہاتھی بھی چھپ جاتا ہے لیکن نکلنے پر آئے تو دم نکل آتی ہے، وہ عمران خان سے درخواست کرتے تھے کہ جب آپ مقبولیت کے عروج پر […]

عمران خان 100 فیصد نا اہل ہوتے نظر آرہے ہیں” فیصل واوڈا کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اس ملک کی خوبصورتی یہ ہے کہ جب چھپنے پر آئے تو ہاتھی بھی چھپ جاتا ہے لیکن نکلنے پر آئے تو دم نکل آتی ہے، وہ عمران خان سے درخواست کرتے تھے کہ جب آپ مقبولیت کے عروج پر […]

فٹ بال اسٹارکرسٹیانورونالڈوالنصرکلب میں شمولیت کے لیےسعودی عرب روانہ

ریاض(نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ فٹ بال اسٹاراور پرتگال کے کپتان کرسٹیانورونالڈو سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پہنچ رہے ہیں جہاں سعودی کلب النصر نے اعلان کیا ہے کہ وہ منگل کو اپنی نئی ٹیم کے نیلے اور پیلے رنگ کی نمائش کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رونالڈو نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا […]

گوجرانوالہ میں آئل ٹینکر گڑھے میں گر گیا،آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر خام تیل موجود ہے

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں آئل ٹینکر گڑھے میں گر گیا،آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر خام تیل موجود ہے،ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے ٹینکر کے اطراف کو گھیرے میں لے لیا۔ امدادی کارروایاں جاری ہیں۔

چیئرمین ایچ ای سی کا پرانا ماسٹرز اور گریجویشن پروگرام بحال نہ کرنیکااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات کو مسترد کردیاہے اور اس کی جگہ بی ایس تھرڈ اور دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری(ای ڈی) پروگرام ہی کو جاری رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے جبکہ گریجویشن کا […]

کمزور بصارت میں غائب اجسام ظاہر کرنے والی عینک متعارف

سیول(نیوزڈیسک)آنکھوں کے نیم اندھے پن میں یہ ہوتا ہے کہ سامنے کے منظر میں بعض اشیا دکھائی نہیں دیتیں اور وہاں سیاہ دھبہ سا دکھائی دیتا ہے۔ اس کیفیت کو دور کرنے کے لیے ایک ورچول ریئلٹی عینک بنائی گئی ہے۔آرگس نامی عینک ورچول ریئلٹی کے تحت کام کرتی ہے اور بالخصوص عمر رسیدہ افراد […]

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز،سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جے یو آئی کی جانب سے ناسازی طبیعت کے باعث مولانا فضل الرحمان کی سیاسی سرگرمیوں کی منسوخی سے متعلق خط لکھ کر عہدیداروں کو باضابطہ آگاہ کردیا گیا۔مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے کارکنوں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت کافی عرصے سے ناساز […]