گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں آئل ٹینکر گڑھے میں گر گیا،آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر خام تیل موجود ہے،ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے ٹینکر کے اطراف کو گھیرے میں لے لیا۔ امدادی کارروایاں جاری ہیں۔