اہم خبریں

عمران خان 100 فیصد نا اہل ہوتے نظر آرہے ہیں” فیصل واوڈا کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اس ملک کی خوبصورتی یہ ہے کہ جب چھپنے پر آئے تو ہاتھی بھی چھپ جاتا ہے لیکن نکلنے پر آئے تو دم نکل آتی ہے، وہ عمران خان سے درخواست کرتے تھے کہ جب آپ مقبولیت کے عروج پر کھڑے ہیں تو پاکستانی قوم کیلئے بہتری کی طرف چلے جائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نا اہل ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، لاہور میں منڈی لگی ہوئی ہے اور دونوں طرف سے بولیاں لگ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں