اہم خبریں

دہشتگردی پر زیر و ٹالرنس اور معاشی بحالی اورعوامی ریلیف کیلئے بڑےبڑےفیصلے لے لیے گئے،وزیراعظم شہباز نے واضح کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد بیان جاری کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعدبڑے فیصلے لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریاست اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی جب کہ اقتصادی روڈ میپ سے معیشت بحال اورعوام کو ریلیف ملے گا۔

متعلقہ خبریں