اہم خبریں

اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی کا مسجد الاقصیٰ کا اشتعال انگیز دورہ،کمپائونڈ کے اردگردچہل قدمی

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے سخت سیکیورٹی میں مسجد الاقصیٰ کا اشتعال انگیز دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایتمار بن گویر نے سخت حفاظتی انتظامات میں مسجد کےکمپاؤنڈ کے ارد گرد چہل قدمی کی۔اس معاملے کی فلسطینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں انتہا پسند اسرائیلی وزیر بن […]

عوامی فلاح وبہبود کیلئے معیاری ادویات کی بلاتعطل فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف بارے موثر اقدامات یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے، عوامی فلاح وبہبود کیلئے معیاری ادویات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ 20 ادویات کی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ، ہیکرز نےہیکر نے ہیک کرنے کے بعدکیا کیا تبدیل کر دیا؟جانیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا 40 لاکھ سے زائدسبسکرائبرز والا یوٹیوب چینل ہیک ہونے کے کچھ دیر بعد ہی بحال کرالیا گیا۔پی سی بی کا یوٹیوب چینل منگل کی صبح ہیک کیا گیا جس کے بعد ہیکرز نے ناصرف چینل کا لوگو تبدیل کیا بلکہ چینل کا نام بھی بدل کر ‘Tesla […]

پانچ سے بارہ سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسی نیشن کو یقینی ، سرحدی راستوں ، ہوائی اڈوں پر سکریننگ کو مزید مؤثر بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے،پانچ سے بارہ سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسی نیشن کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی اور پاکستان کی سرحدوں اور ہوائی اڈوں پر آمدورفت پر سکریننگ کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ ان […]

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 744 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 744 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔منگل کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 744 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 15 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں کووڈ-19 کی صورتحال ہر جائزہ اجلاس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اجلاس کو خطے سمیت پوری دنیا اور پاکستان میں اس وقت کووڈ کی صورتحال، کووڈ کی نئی اقسام، ان کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات اور ویکسینیشن کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ کووڈ کی نئی قسم سے پاکستان کو بظاہر کوئی خطرہ نہیں کیونکہ […]

وفاقی کابینہ اجلاس، توانائی پالیسی منظور، مارکیٹیں ساڑھے8 بجے بند کرنے کا اعلان، قومی خزانے کو 62 ارب روپے کی بچت ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں بجلی کے استعمال میں کمی لاتے ہوئے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزرا کی جانب سےپریس کانفرنس میں اجلاس سے متعلق میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ آج […]

حکومت کا مارکیٹیں ساڑھے 8، شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں توانائی کی بچت سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں ملک میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گرمیوں میں ہم […]

عالمی مالیاتی ادارےآئی ایم ایف نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ رواں سال عالمی معیشت کا بڑا حصہ مہنگائی کے طوفان سے دوچار ہوگا، نمو میں کمی سے دنیا کی بڑی آبادی کساد بازاری کے منفی اثرات محسوس کرے گی یوکرائن […]

آصف زرداری کو عمران دور میں طبی بنیادوں پرتین مرتبہ ملک سے باہر جانے کی پیشکش ہوئی مگر انہوں نے انکار کر دیا ۔۔۔اہم رہنما نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر سلیم مانڈی والا کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دور میں تین مرتبہ آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ملک سے باہر جانے کی پیشکش ہوئی۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ بیرون ملک جانے کی پیشکش کے باوجود آصف زرداری نے انکار کردیا۔سلیم مانڈی والا نے […]