پی ڈی ایم جب الیکشن کا نام سنتی ہے تو اس پر خوف طاری ہوجاتا ہے،عمران کان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہماری مجبوری ہے،آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے تو حالات مزید خراب ہونگے،ہماری آمدنی بڑھے گی تو ملک آگے جائے گا،ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ ہے،ہمیں ایکسپورٹرز کیلئے سہولیات پیدا کرنے کی ضرورت ہے،ڈالرز […]
نجم سیٹھی نے ملازمین اور کھلاڑیوں کے بقایاجات فوری ادا کرنیکا حکم دے دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے رکے ہوئے بقیہ جات فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا،نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اعلان کیا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ پی سی بی نے گزشتہ دور سے زیر التوا […]
کرائے کی عدم ادائیگی،سان فرانسسکو میں ٹوئٹر مالک پر مقدمہ دائر

وشنگٹن ( نیوزڈیسک)ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر پر سان فرانسیسکو کے دفاتر کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک نے مقدمہ دائر کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سان فرانسیسکو میں موجود ٹوئٹر کے دفاتر کا 136 ,250 ڈالرز کرایہ ادا نہ کرنےکی وجہ سے کیلیفورنیا پراپرٹی ٹرسٹ کی جانب سے کمپنی پر مقدمہ […]
شہزادہ ہیری نے اپنے والد اور بھائی سے تعلقات کی بحالی کی خواہش ظاہرکردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)شہزادہ ہیری نے اپنے والد اور بھائی سے تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے کچھ معاملات پر شکوہ بھی کیا ہے۔شہزادہ ہیری نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کسی کا نام اور کسی کی طرف اشارہ کیے بغیر کہا کہ انہوں نے مفاہمت کے […]
ایران، خواتین کو گاڑیوں میں اسکارف لازمی پہننے کی وارننگ جاری

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی پولیس نے ایک بار پھر خواتین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں اسکارف لازمی پہنیں،تفصیلات کے مطابق ایرانی پولیس نے ایک مرتبہ پھر خواتین کو گاڑیوں میں لازمی اسکارف لینے کی ہدایت کی ہے۔ ایرانی میڈیا فارس نے ایک سینیئر پولیس افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک بھر میں […]
ڈالرمزید51پیسے مہنگا،اوپن مارکیٹ میں226.94روپے پربند ہوا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 51 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل […]
گریٹر ٹوکیو چھوڑنے والوں کیلئےجاپانی حکومت کی جانب سے بڑ ی سکیم کا اعلان

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپانی حکومت نے ایسے ہر خاندان کو فی بچہ 10لاکھ ین (17لاکھ پاکستانی روپے سے زائد)دینے کی پیشکش کی ہے جو گریٹر ٹوکیو چھوڑ کر چلا جائے،اس اقدام کا مقصد جاپانی دارالحکومت اور اس کے مضافاتی علاقوں کی آبادی میں کمی لاکر دیگر خطوں میں لوگوں کی تعداد بڑھانا ہے،اس سے قبل اپریل 2022میں […]
20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری،زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں کمی 30 فی صد ہوئی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سفارش پر کیبنٹ نے20 ادویات کی قیمتوں کی کمی کی منظوری دی ہے، زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں کمی 30 فی صد ہوئی […]
سپریم کورٹ کی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت

سلام آ باد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف کارروائی جاری رکھے، الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق فیصلہ کرے، کسی ہائیکورٹ نے […]
وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا ئی ہم منصب انور ابراہیم کو ٹیلی فون،وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو ملائیشیا کے ہم منصب انور ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ملائیشیا کے نئے وزیراعظم اور عوام کے لئے نیک تمناؤں کا […]