پنجاب میں اعتماد کاووٹ ،عمران خان نے پارٹی اجلاس8 جنوری کو طلب کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے پارٹی کا اجلاس8 جنوری کو طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی کا بیرون ملک چلے جانا اعتماد کے ووٹ میں تاخیر کا باعث بنا ، عمران خان نے اعتماد کے ووٹ کے معاملے کے فیصلے کیلئے8 جنوری کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel