اہم خبریں

دنیا کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ معاشی بحران کا شکار ہو جا ئیگا،آئی ایم ایف نے الرٹ جاری کر دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک ) دنیا بھر میں معیشت کا بحران آنے والا ہے اس سلسلے میں آئی ایم ایف نے الرٹجاری کیا ہے جس کے مطابق رواں سال کے دوران دنیا کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ معاشی بحران کا شکار ہو جا ئیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹیانا جورجیا کے مطابق آئی ایم ایف نے سال 2023 میں عالمی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

متعلقہ خبریں