اہم خبریں

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، سیاسی و عسکری قیادت شریک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ، اجلاس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہیں جبکہ اجلاس میں ملکی معیشت اور امن وامان کا تفصیل سے جائزہ لیاجائے گا۔ اجلاس میں معاشی صورتحال، چیلنجزپرحکومت کی حکمت عملی اور اقدامات پر مشاورت ہوگی جبکہ امن وامان کی مجموعی صورتحال اور دہشتگردی کی حالیہ لہرکے سدباب کے لیے مشاورت ہو گی۔

متعلقہ خبریں