اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع خضدار میں 5.5 شدت کا زلزلہ، متعدد کچے مکانات گرگئے

خضدار(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 5.5 اور گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے گڑھی جو میں پیر کی شام پانچ بج کر 19 منٹ پر زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سےکسی قسم کے جانی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ خبریں