اہم خبریں

کانگوسے متاثرہ17مریض بلوچستان سے کراچی منتقل

کراچی (نیوزڈیسک)بلوچستان سے کانگو وائرس کے 17 مریض کراچی منتقل کردیئے گئے جن میں سے 2 کوڈسچارج کردیاگیاجبکہ باقی کا علاج جاری ہے،ترجمان محکمۂ صحت سندھ نے بتایاکہ کانگو وائرس کا ایک مریض انفیکشیس ڈزیزز اسپتال نیپا میں زیرِ علاج ہے، بلوچستان سے کراچی منتقل کیے گئے 3 مریض انتقال کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں