اہم خبریں

امریکی کانگریس میں پہلی بار سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

وا شنگٹن (  اے بی این نیوز   )امریکی کانگریس میں پہلی بار سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ، کیون مکارتھی امریکہ کی 234سالہ تاریخ میں عہدے سے ہٹا ئے جانے والے پہلے سپیکربن گئے، ایوان نمائندگان کے 426 میں سے 216 ارکان نے کیون مکارتھی کیخلاف ووٹ دیا، 8 ریپبلکن ارکان نے رائے شماری میں کیون مکارتھی کی مخالفت کی،ڈیموکریٹس سے تعاون پر سخت گیر ریپبلکنز کیون مکارتھی سے نالاں تھے،نئے سپیکرکے انتخاب تک پیٹرک میک ہنری عبوری سپیکر ہونگے،میکارتھی کا دوبارہ سپیکر کے عہدے کیلئے امیدوار نہ بننے کافیصلہ،کہا جب آپ اچھی چیزیں کرتے ہیں تو نتائج بھگتناپڑتے ہیں

متعلقہ خبریں