اہم خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سکواش چیمپئن حمزہ خا ن کی ملاقات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سکواش چیمپئن حمزہ خا ن کی ملاقات،میر سپاہ کی نوجوان چیمپئن کومبارکباد ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہتے ہیں آپ کی کامیابی سے ہماراسرفخرسے بلندہوا، قوم میں آپ جیسے کئی باصلاحیت کھلاڑی موجودہیں،پاک فوج نوجوان ٹیلنٹ کوآگے لانے میں مدد،تعاون فراہم کرتی ہے،ہمارے نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں،توجہ، لگن اور محنت کے ساتھ ایسا کچھ نہیں جو پاکستان حاصل نہیں کر سکتا۔

متعلقہ خبریں