اہم خبریں

مردم شماری منظور ہوئی تو الیکشن 15 فروری 2024تک جائیں گے، کنور دلشاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ اگر مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دے د ی تو انتخابات کم از 15 فروری 2024 تک جائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نئی مردم شماری کا گزٹ نوٹیفکیشن ہونے کی صورت میں انتخابی کمیشن قانونی طور پر از سر نو حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے جس کیلئے اسے 3 ماہ کی آئینی مدت کے علاوہ اضافی تین ماہ درکار ہوں گے۔

متعلقہ خبریں