اہم خبریں

آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا،ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد 9 روز کی رخصت پر روانہ، آئی جی اسلام آباد کی منظور ہونے والی رخصت 4 اگست سے ہے ،اسمبلی کی میعاد ختم ہونے کے بعد آئی جی بیرون ملک سے ہی ایک سال کی مزید چھٹی کی درخواست کرینگے

متعلقہ خبریں