اسلام آباد (اے بی این نیوز )پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری کوپیر تک فیصلہ کرنے کا حکم،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل نےچوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ کی درخواست پرسماعت کی،پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں، سابق وزیر اعلی پرویز الہی کے 10 شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 31 اگست تک توسیع ،، تفتیش مکمل نہیں ہوئی مہلت دی جائے تفتیشی افسر کی استدعا،،،عدالت نے آئندہ سماعت تک تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا ۔















