اہم خبریں

نارووال، 15 فٹ لمبااور 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا

نارووال(نیوزڈیسک)نارووال میں 15 فٹ لمبا اورتقریباً 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس نے بتایاکہ منگل کو 15 فٹ لمبا اورتقریباً 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا،شہری خوفزدہ ہوگئے تاہم کچھ ہی دیر بعد اطلاع ملنے پر اس خطرناک اژدھے کو محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا،محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اژدھے کو پکڑکرسکھو چک کے نواحی جنگل میں آزاد کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں