بیجنگ (اے بی این نیوز )چینی ایگزم بینک نے پاکستان کا دو ارب چالیس کروڑ ڈالر قرض رول اوور کردیا، اسحاق ڈار کی تصدیق، اپنے ٹویٹ میں کہا پاکستان نے چینی بینک کو اگلے 2 سال میں 2.4 بلین امریکی ڈالر قرض ادا کرنا تھا،، تمام قرض معاہدوں کی مدت میں 21 جولائی2023 سے 30 جون 2025 تک توسیع کی گئی ،،پاکستان دونوں سالوں میں صرف سود کی ادائیگی کرے گا















