اہم خبریں

گندم کی قیمت چار ہزار نو سو روپے فی من سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت چار ہزار نو سو روپے فی من سے تجاوز کر گئی،گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا،لاہور میں بیس کلو کا تھیلا 3000 روپے سے تجاوز کر گیا،پندرہ کلوگرام کا تھیلا 2500 روپے کا فروخت کیا جارہا ہے ،دس کلوگرام کا تھیلا 1600 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں