اہم خبریں

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ ساڑھے سات روپے تک فی یونٹ اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ ساڑھے سات روپے تک فی یونٹ اضافہ،، پاور ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا، فی یونٹ بنیادی ٹیرف42روپے72 پیسے تک پہنچ گیا، سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف50 روپے41 پیسے ہوگا،، اضافے کا اطلاق روا ں ما ہ سے ہی ہو گا، اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر ہوگا۔

متعلقہ خبریں