اہم خبریں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں چار فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مہنگا ئی کو پر لگ گئے،ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں چار فیصد اضافہ ریکارڈ، 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ 7 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ، 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کردی، ٹماٹر فی کلو 19 روپے 57 پیسے مہنگے ،فی درجن انڈے کی قیمت میں 12 روپے 38 پیسے اضافہ ،،ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 102 روپے 78 پیسے مہنگا ہوا، ،،لہسن 11 روپے اور زندہ مرغی 7 روپے فی کلومہنگی ہوئی، آلو، پیاز 2،2 روپے فی کلو مہنگے ہوئے، دالیں بھی مہنگی، فی یونٹ بجلی 1 روپیہ 29 پیسے مہنگی ،چینی ، آ ٹا اورگھی کی قیمتو ں میں معمولی کمی ریکا رڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں