لاہور ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی اور مونس الہی سے نیب نے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا، نیب نے سرکاری و پرائیویٹ مالیاتی اداروں کو مراسلے جاری کر دئیے، پرویز الہی اور ان کے خاندان کے اکاونٹس کی بینکوں سے تفصیلات بھی طلب کی گئیں ہیں۔















