پشاور ( اے بی این نیوز )مون سون با رشو ں نے خیبرپختونخواہ میں مزید چا ر افراد کی جا ن لے لی ،مانسہرہ کے علا قے پوٹھہ شاہ کوٹ میں مٹی کاتودہ مکان پر گرگیا ،مکان منہدم ، چار افراد جاں بحق،،، جاں بحق افراد میں ماں اور تین بچے شامل ، اہل علاقہ نے ملبے کے نیچے سے لاشوں کو نکال لیا۔















