اہم خبریں

انتخابی اصلاحات بل وفاقی حکومت نے منظوری کے بعد صدر مملکت کو بھجوا دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )انتخابی اصلاحات بل وفاقی حکومت نے منظوری کے بعد صدر مملکت کو بھجوا دیا۔ صدر مملکت بل پر غور کے بعد دستخط کردیں تو فوری طور پر ایکٹ آف پارلیمنٹ نافذ العمل ہوگا، صدر مملکت نے دستخط نہ کئے تو انتخابی اصلاحات بل 14 دنوں میں ازخود نافذ العمل ہوگا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گزشتہ روز انتخابی اصلاحات بل منظور کیا گیا،بل میں نگران حکومت کو اضافی اختیارات حاصل ، نگران حکومت پہلے سے جاری پروگرام اور منصوبوں سے متعلق اختیار استعمال کرتے ہوئے فیصلے لے سکے گی۔

متعلقہ خبریں