اہم خبریں

سابق ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی واثق قیوم عباسی کے والد کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     ) سابق ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی واثق قیوم عباسی کے والد کو گرفتار کر لیا گیا،واثق قیوم عباسی کے والد قیوم عباسی کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا،ٹھیکیدار قیوم عباسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ برطانیہ روانہ ہو رہے تھے،ٹھیکیدار قیوم عباسی اور اہلیہ کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا ،واثق قیوم عباسی کے خلاف نو مئی کے حوالے سے تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج ہے،واثق قیوم عباسی نو مئی سے پولیس کو مطلوب ہیں

متعلقہ خبریں