اہم خبریں

کہوٹہ کے نواحی علاقے پنجاڑ کے مقام پر ٹریفک حادثہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )کہوٹہ کے نواحی علاقے پنجاڑ کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں3خواتین سمیت 8 افراد شدید زخمی ہو گئے،3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
زخمی افراد کو ٹی ایچ کیوہسپتال کہوٹہ منتقل کردیا گیا،حادثہ کیری ڈبے اور کار کے درمیان پیش آیا،امدادی ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے

متعلقہ خبریں