Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پانچ مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کر لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیرمین پی ٹی آئی کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا نے کہا کہ پانچ مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چیرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کیا ہے،چیرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں متعلقہ کیسز میں 19 جون کو کنفرم ہوئیں،چیرمین پی ٹی آئی کو باقاعدہ طور پر نوٹسز موصول نہیں ہوئے،چیرمین پی ٹی آئی کو نوٹسز موصول ہوں گے تو قانون کے مطابق اپنا دفاع کریں گے۔