اہم خبریں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے یہاں ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان میں کہی گئی۔

متعلقہ خبریں