اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی ریٹنگ ایجسنی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی ،پاکستان کی لانگ ٹرم فارن کرنسی ریٹنگ ٹرپل سی منفی سے ٹرپل سی کر دی گئی اسحاق ڈار کی ٹویٹ،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ یہ معیشت کے استحکام کے سفر میں ایک اچھی خبر ہے۔وزیر خزانہنے قوم،اتحادیوں اور معاشی ٹیم اور وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔















