اسلام آباد ( اے بی این نیوز)دبئی مذاکرات،مولانا فضل الرحمان کے شکوے ،وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل کو پی ایم ہاوس بلا لیا مولانا فضل الرحمن اور مولانا اسد کی کچھ دیر بعد پی ایم ہاوس میں ملاقات ہو گی ملاقات میں سیاسی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو ہو گی وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے















