میکسیکو سٹی ( اے بی این نیوز ) شیطان کا پجاری یا پھر آدم خور،بیوی کے ساتھ ایسی داردات کی کہ سن کر انسان حیران اور پریشان رہ جائے،یہ تاریخ کا ظالم ترین شوہر شیطان کا پجاری تھا جب یہ گرفتار ہوا تو اس نے ایسی کہانی سنائی جو ظلم کی ایک اندہوناک داستان ہے،اس کی بیوی کی یہ دوسری شادی تھی اور دونوں ہنسی کوشی زندگی گزار رہے تھے ک بقول اس کے شیظان نے اس کو ورغلایا،اس کے بیا نے مطابق شیطان نے کہا کہ بیوی کو قتل کردو،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس نے بیوی کو قتل کیا ،قتل کر نے کے بعد بیوی کیم کھوپڑی سے مغز نکالا اور اس کو کھا گیا بعد ازاں اس ظالم نے بیوی کی کھوپڑی کی ایش ٹرے بنالی،اس ملزم نے اپنی سفاکانہ کہانی بیوی کی سابق شوہر سے ہو نے والی بیٹی سے شئیر کی اور اس نے پو لیس کو بتا دیا،جس کی بنیاد پر اس کو گرفتار کیا گیا، واضح رہے کہ یہ وارادات گزشتہ ماہ ہو ئی،ملزم نے مزید بتایا کہ اس نے اپنی بیوی کے جسم کے تیز دھار آلے سے ٹکرے کیا اور ان کا پکا کر کھایا،باقی جسم کو جنگل میں پھینک آیا،قتل کی اس ہولناک وارادات نے ہلاکو خان کی یاد تازہ کر دی۔















